پاکستان اور چین کا چار سے پا نچ ملین امریکی ڈالر کا اہم دفاعی معاہدہ
جمعرات 2 اپریل 2015 12:56
بیجنگ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔2015ء) پاکستان چین سے آٹھ آبدوزیں خریدنے کا معاہدہ کرنے کے قریب ہے جن کی مالیت چارسے پانچ بلین امریکی ڈالر ہوگی اور یہ چین کی اب تک کی سب سے بڑی ہتھیاروں کی فروخت ہوگی۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی ڈیفنس کمیٹی میں ہونے والی ایک سماعت کے حوالے سے بتایا ہے کہ خریداری کا فیصلہ ہوچکا ہے لیکن ابھی تفصیلات طے نہیں کی گئی ہیں۔
ذرائع نے یہ بھی کہا ہے کہ چین کے ساتھ اس موضوع پر مذاکرات آخری مرحلوں میں ہیں۔چین کی وزارت ِدفاع اوروزارت ِخارجہ نے اس معاملے میں تاحال کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔چین اورپاکستان ایک دوسرے کے دیرینہ اتحادی ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان دفاعی نوعیت کے معاہدے ہیں اور چین ماضی میں بھی پاکستان کو بھاری ہتھیار فروخت کرتا رہاہےمزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.