پنجاب حکومت کا مونگ پھلی کی کاشت برھانے کا فیصلہ
جمعرات 2 اپریل 2015 14:08
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔2015ء) پنجاب حکومت کا مونگ پھلی کی کاشت برھانے کا فیصلہ کاشتکاروں کو فی ایکڑ پیداوار بڑھانے کے لئے مختلف اقسام کی پیداوار صلاحیت بڑھانے کے لئے ہیلپ لائن قائم کر دی ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پنجاب میں بارانی علاقوں میں مونگ پھلی کاشت ہوئی ہے اس وقت پنجاب کے 80 ہزار ایکڑ پر مونگ پھلی کی کاشت ہو رہی ہے جبکہ فی ایکڑ پیداوار 9 من ہے حکومت پنجاب نے مونگ پھلی کی کاشت کو بڑھانے کے لئے بارانی علاقوں کے کاشت کاروں کو مونگ پھلی کاشت بڑھانے کے لئے پروگرام کا آغاز کی اہے پنجاب ایگریکلچر ڈیپارٹمنٹ ریسرچ ونگ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر طارق نے اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔
02 اپریل۔2015ء سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت نے کاشتکاروں کو مونگ پھلی کی کاشت بڑھانے کے لئے ہیلپ لائن قائم کی ہے کاشتکاروں کو اعلی بیج اور پودوں کے درمیانی فاصلوں ، کھاد کے حوالے سے براہ راست مشاورت کی ہدایات کی ہے اس وقت پنجاب میں 80 ہزار ایکڑ سے 90 ہزار ٹن مونگ پھلی کی فصل حاصل کی جا رہی ہے اچھا بیج استعمال کرنے سے مونگ پھلی کی پیداوار میں اضافہ ممکن ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.