کراچی، سی ٹی ڈی کی کارروائی ،6ملزمان گرفتار ،اسلحہ برآمد
جمعرات 2 اپریل 2015 16:59
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔2015ء) سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے 6ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے ۔جبکہ رینجرز نے لیاقت آباد میں واقع ایک سرکاری اسکول پر چھاپہ مارکر 6افراد کو حراست میں لے لیا ہے ۔انچارج سی ٹی ڈی علی رضا کے مطابق سی ٹی ڈی کی ٹیم نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کیا ۔
(جاری ہے)
ملزمان قتل ،بھتہ خوری اور دیگر سنگین جرائم میں ملوث ہیں ۔
گرفتار ملزمان کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے ۔گرفتار ملزمان کو مزید تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے ۔ادھر رینجرز نے لیاقت آباد میں ایک سرکاری اسکول پر چھاپہ مارا ۔رینجرز حکام کے مطابق اسکول میں اسلحہ کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارا گیا ۔کارروائی میں اسکول سے 6افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے ۔مزید اہم خبریں
-
ایلون مسک بھارت کے بجائے چین کیوں گئے؟ بھارتی شہری ناراض
-
چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے شیرافضل مروت کا نام فائنل
-
لاہور میں فوڈ رائیڈر جلد ڈیلیوری کے چکر میں 28 ای چالان کروا بیٹھا
-
کسانوں نے گندم کی خریداری میں تاخیر پر احتجاج کا دائرہ کار بڑھا دیا
-
ججز خط کیس؛ عدلیہ میں مبینہ مداخلت پر حکومت اور ایجنسیوں سے تفصیلی جواب طلب
-
امریکہ نے سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات سے مشروط کردیا
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ
-
ہمیں ایک ہائی سکیورٹی رسک ملک و قوم کا منفی تاثر زائل کرنا ہوگا، احسن اقبال
-
پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن پر اعتراض ‘الیکشن کمیشن نے اعتراضات پر جواب جمع کروانے کی ہدایت کردی
-
ویوو Y100 کی برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر دُرفشاں سلیم کو متعارف کردیا گیا
-
امریکہ: فائرنگ میں تین پولیس افسران ہلاک، پانچ زخمی
-
غزہ: فائر بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے مذاکرات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.