مسئلہ یمن کا سفارتی حل ، نواز شریف ترکی پہنچ گئے
جمعہ 3 اپریل 2015 10:59
استنبول (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3اپریل2015ء) حکومت کی مسئلہ یمن کے حل کی سفارتی کوششیں بھی جاری ہیں ۔ وزیر اعظم ایک روزہ دورے پر ترکی روانہ ہوگئے ، کہتے ہیں پاکستان مسلم امہ کے درمیان اتحاد اور اتفاق پر یقین رکھتا ہے ۔ وزیر اعظم نواز شریف ایک روزہ دورہ پر ترکی روانہ ہوگئے ہیں ۔
(جاری ہے)
وہ ترک صدر طیب اردوان اور وزیر اعظم احمد داؤد اولو سے ملاقات کریں گے اور ترک رہنماؤں سے یمن کی صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے ۔
مشیر خارجہ سرتاج عزیز ، طارق فاطمی اور سیکرٹری خارجہ اعزاز چودھری وزیر اعظم کے ہمراہ ہیں ۔ روانگی کے موقع پر اپنے بیان میں وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان اور ترکی کے درمیان مثالی تعلقات ہیں ۔ پاکستان مسلم امہ کے درمیان اتحاد اور اتفاق پر یقین رکھتا ہے ۔ نواز شریف کا کہنا تھا کہ یمن کے مسئلے کے پر امن حل پر یقین رکھتے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.