مچل اسٹارک گھٹنے کی انجری کا شکار ہو کر 3 ہفتے کیلئے کرکٹ کے میدانوں سے باہر
جمعہ 3 اپریل 2015 12:38
سڈنی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03 اپریل۔2015ء) ورلڈ کپ کے بہترین کھلاڑی قرار پانے والے آسٹریلیا کے فاسٹ بولر مچل اسٹارک گھٹنے کی انجری کا شکار ہو کر 3 ہفتوں کیلئے کرکٹ کے میدانوں سے باہر ہو گئے تاہم وہ مئی میں ویسٹ انڈیز ‘جون اور جولائی میں انگلینڈ کے دورہ کے لئے دستیاب ہونگے ۔ ورلڈ کپ کے بہترین کھلاڑی قرار پانے والے آسٹریلیا کے فاسٹ بولر مچل اسٹارک گھٹنے کی انجری کا شکار ہو گئے۔
لیفٹ آرم فاسٹ بولر تین ہفتے کے لیے کرکٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔ پچیس سالہ مچل اسٹارک نے ورلڈ کپ کے آٹھ میچوں میں بائیس وکٹیں حاصل کیں اور آسٹریلیا کو پانچویں مرتبہ عالمی چیمپئن بنانے میں اہم ترین کردار ادا کیا۔ شاندار پرفارمنس پر لیفٹ آرم فاسٹ بولر نہ صرف عالمی کپ کے بہترین کھلاڑی قرار دیے گئے بلکہ انہوں نے کیریئر میں پہلی بار آئی سی سی بولرز رینکنگ میں پہلی پوزیشن بھی حاصل کر لی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.