حجاز مقدس کے تحفظ کیلئے سعودی عرب کے حکام کی آواز پر لبیک کہنا ہوگا‘میاں محمود عباس
جمعہ 3 اپریل 2015 15:31
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03 اپریل۔2015ء) مرکزی جمعیت اہلحدیث پنجاب کے ناظم اعلیٰ میاں محمود عباس نے کہاہے کہ سعودی عرب کی مدد کرنا ہمارا فرض ہے اور فرض بھی دنیا میں سب سے زیادہ مسلمانوں کیلئے مقدس ترین جگہ مکہ مکرمہ ومدینہ منورہ ہیں جن کا تحفظ فرض عین ہوچکا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز آئن لائن سے ٹیلی فونک گفتگو میں کیا۔
میاں محمود عباس نے کہا حکومت پاکستان اپنے محسن دوست ملک سعودی عرب کی ہر صورت مدد کرنا ہوگی۔ انہوں نے کہا پارلیمنٹ ارکان اور جماعتیں اسلام پسند اور ایمان سے سرشار ہیں۔ متفقہ طور پر سعودی عرب کے تحفظ اور یمن کے سیاسی حل کیلئے فیصلہ کرینگے۔ میاں محمود عباس نے کہا کہ حجاز مقدس کے تحفظ کیلئے پاکستان نے ماضی میں بھی بریگیڈ بھیجی تھی اب بھی سعودی عرب کے حکام کی آواز پر لبیک کہنا ہوگا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.