تیسرے سروس ہم ایوارڈز 2015ء کی نامزدگیوں کا اعلان
جمعہ 3 اپریل 2015 16:50
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03 اپریل۔2015ء)ہم نیٹ ورک کے زیر اہتمام پاکستان ٹیلی وژن صنعت کے سب سے معروف اور بڑے ایوارڈ شو ”سروس ہم ایوارڈز 2015“ کے لئے نامزدگیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ سروس ہم ایوارڈز 2015میں پاکستانی تفریحی صنعت سے وابستہ کئی نامور ناموں اور سال 2014میں ہم ٹی وی سے نشر کئے گئے ڈراموں ‘ سوپ سیریلوں اور ٹیلی فلموں کے درمیان ہم ایوارڈ کے حصول کے لئے 24مختلف کیٹیگریوں میں مقابلہ ہوگا۔
ٹیلی وژن کے لئے نامزدگیوں کو مختلف شعبوں میں تقسیم کیا گیا ہے جن میں بہترین اداکار ‘ بہترین اداکارہ‘ بہترین مزاحیہ ڈرامہ‘ بہترین ٹیلی فلم‘ بہترین نیا چہرہ‘ بہترین اداکارہ برائے سوپ‘ بہترین اداکار برائے سوپ‘ بہترین سوپ‘ بہترین اداکارہ (معاون )‘ بہترین اداکار (معاون )‘ بہترین منفی کردار‘ بہترین اثرانگیز کردار‘ بہترین رائٹر اور بہترین ڈائریکٹر کی کیٹیگریاں شامل ہیں۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.