جھڈو کے نزدیک پولیس مقابلہ ، ایک ڈاکو پولیس کی جوابی فائرنگ سے زخمی
جمعہ 3 اپریل 2015 16:58
جھڈو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03 اپریل۔2015ء) جھڈو کے نزدیک پولیس مقابلہ ، ایک ڈاکو پولیس کی جوابی فائرنگ سے زخمی ، جھڈو کے نزدیک سنجی موری کے علاقے میں پولیس کے مبینہ مقابلے میں بدنام زمانہ ڈاکو حضور بخش ٹنگڑی گولی لگنے سے زخمی ہوگیا جسے جھڈو صحت مرکز لایا گیا ، جھڈو پولیس کے ایڈیشنل ایس ایچ او عبدالغنی رند نے صحافیوں کو بتایا کہ ایس پی میر پور خاص کے احکامات پر ہم نے جھڈو میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کیا اور جھڈو تعلقہ کے علاقہ سنجی موری پر ڈاکووں کے ٹھکانے پر حملہ کیا تو ڈاکووں نے ہم پر فائرنگ شروع کردی ، جوابی فائرنگ میں بدنام ڈاکو حضور بخش ٹنگڑی کو گولی لگی اور وہ زخمی ہوگیا جسے ہم نے گرفتار کرلیا جبکہ حضور بضش کت چار ساتھی فرار ہوگئے ، صوبیدار عبدلاغنی رند نے بتایا کہ حضور بخش سے ایک ٹی ٹی پسٹل اور دس گولیاں برآمد ہوئیں ہیں جبکہ حضور بخش دس سے زائد مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھا ،زخمی ڈاکو حضور بخش کو نازک حالت میں فرسٹ ایڈ دیکر حیدرآباد روانہ کردیا گیا ۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ًگندم سکینڈل،سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے بھی پوچھ گچھ کا فیصلہ،طلبی کے باوجود پیش نہ ہوئے
-
غزہ میں ہلاکتوں کی تعداد 34 ہزار سے متجاوز
-
پی ٹی اے نے گوشوارے جمع نہ کروانے والوں کی سم بند کرنے کی مخالفت کردی
-
گندم سکینڈل، تحقیقاتی کمیٹی نے انوار الحق کاکڑکو طلب کرلیا
-
سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میںآ پریشن، 6دہشتگردوں کو ہلاک کردیا
-
پی ٹی آئی نے 9 مئی کو ملکی سالمیت کیخلاف بہت بڑی سازش کی، اب کہتے ہیں مذاکرات کریں،خواجہ آصف
-
تپ دق کے بعد پھیپھڑوں کی بیماری: ایک مریض کی کہانی
-
دوہزار تئیس میں ایشیا سب سے گرم اور موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ خطہ رہا
-
جرمن شہر ڈریسڈن میں ایس پی ڈی کے ایک سیاستدان پر حملہ
-
ٹریبونل میں زیرالتواء 2700ارب کے ٹیکس کیسز سے متعلق قانون بن چکا ہے
-
9 مئی 2023 کو ایک سیاسی جماعت نے سوچی سمجھی سازش اور منصوبہ بندی کے تحت حساس تنصیبات ، یاد گار شہداء اور پاکستان کی اساس پر حملہ کیا ، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی پریس کانفرنس
-
نائب وزیراعظم،وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار گیمبیا کے شہر بنجول میں منعقد ہونے والی 15ویں اسلامی سربراہی کانفرنس میں شرکت کے لیے پہنچ گئے ، دفترخارجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.