کپتان صاحب پنجاب اور سندھ میں جماعتی بنیادوں پر انتخابات چاہتے ہیں اور خبیرپختونخو ا میں غیر جماعتی بنیادوں پر بلدیاتی انتخابات کروارہے ہیں،تبدیلی کانعرہ لگانے والوں نے عوام کو ریلیف دینے کی بجائے انکی مشکلا ت میں اضافہ کردیا ہے
عوامی نیشنل پارٹی ضلع صوابی کے صدر حاجی رحمان اللہ کی کابینہ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس
جمعہ 3 اپریل 2015 19:13
صوابی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03 اپریل۔2015ء ) عوامی نیشنل پارٹی ضلع صوابی کے صدر حاجی رحمان اللہ نے کہا ہے کہ کپتان صاحب پنجاب اور سندھ میں جماعتی بنیادوں پر انتخابات چاہتے ہیں جب کہ خبیرپختونخوا میں غیر جماعتی بنیادوں پر بلدیاتی انتخابات کروارہے ہیں۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے ضلعی دفتر میں کابینہ اجلاس کے بعد اخباری کانفرنس میں کیا۔
اس موقع پر شہناز رازق آف زیدہ نے اپنے خاندان سمیت اے این پی میں شمولیت کاا علان کیا۔ ضلعی سینئر نائب صدر حاجی شہر یار خان نے ضلع کونسل اور تحصیل کونسل کے لئے تمام خواہش مند امیدواروں سے دس اپریل تک ضلعی دفتر میں درخواستیں جمع کرانے کی ہدایت جاری کی۔الحاج رحمن اللہ خان نے کہا کہ حلقہ بندی الیکشن کمیشن کے بجائے لوگل گورنمنٹ سے کرانا ،دس دن بعد سرکاری نتائج کا اعلان کرنا، الیکشن عدلیہ کے بجائے سول اسٹبلشمنٹ سے کرانا ،ناظم اعلیٰ کو فنڈز اور اس کا دستبرداری وزیراعلیٰ کے صوابدیدی اختیارات غیراخلاقی اور غیر جمہوری طرزعمل اور سوالیہ نشان ہے تاریخ گواہ ہے کہ اس طرح کے الیکشن پالیسی مارشل لا ء حکومتوں کے امرانہ پالیسوں کا تسلسل ہے جماعتی بنیادوں پر انتخابات کرانے سے عوام کا جمہوریت اور سیاسی پارٹیوں پر اعتماد مضبوط ہوگا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.