وزیر اعلیٰ شہبازشریف کی سعودی سرمایہ کاروں سے عربی میں گفتگو،وفدکا اظہار مسرت
شہبازشریف نے لاہور کانقشہ بدل کررکھ دیا ،صوبے کی تیزرفتار ترقی کیلئے ان کے اقدامات قابل ستائش ہیں‘خراج تحسین
جمعہ 3 اپریل 2015 19:35
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03 اپریل۔2015ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے سعودی عرب کے سرمایہ کاروں کے وفد کے ساتھ ملاقات کے دوران عربی زبان میں روانی کے ساتھ گفتگو کی۔
(جاری ہے)
سعودی سرمایہ کار وں نے وزیراعلیٰ کی جانب سے عربی زبان میں گفتگو پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں علم ہے کہ شہبازشریف عربی ہی نہیں بلکہ جرمن اوردیگر زبانیں بھی جانتے ہیں اورپنجاب کو ترقی کے سفر پر گامزن کرنے کیلئے ان کے اٹھائے گئے اقدامات کی دنیا معترف ہے۔
سعودی سرمایہ کاروں نے لاہورسمیت پنجاب میں تیزرفتارترقی کے عمل کو سراہتے ہوئے کہ شہبازشریف نے لاہور کانقشہ بدل کررکھ دیا ہے اور بلاشبہ اس شہر کا شمار دنیا کے ترقی یافتہ شہروں میں کیا جاسکتا ہے اور وزیراعلیٰ شہبازشریف جس محنت ،لگن اورعزم سے عوامی خدمت کررہے ہیں،یہ بہت کم شخصیات کا خاصہ ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.