کہوٹہ،گھریلو حالات سے دلبرداشتہ 32سالہ خاتون نے دو کم سن بچوں کیساتھ نالہ لنگ سے چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی
مقامی لوگوں نے فوری طور پر نالہ لنگ میں اتر کر کم سن دو بچوں کو زندہ بچا لیا،خاتون سرپتھرسے ٹکرانے کے باعث چل بسی
جمعہ 3 اپریل 2015 22:30
کہوٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03 اپریل۔2015ء) گھریلو حالات سے دلبرداشتہ 32سالہ شادی شدہ عورت نے اپنے دو کم سن بچوں کو اپنے ساتھ باندھ کر نالہ لنگ سے چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی۔ مقامی لوگوں نے فوری طور پر نالہ لنگ میں اتر کر کم سن دو بچوں کو زندہ بچا لیا۔ جبکہ بیچاری سسرالیوں کی ستائی عورت نالہ لنگ میں پتھر پر سر لگنے سے شدید چوٹ لگنے کی وجہ سے ہلاک ہو گئی۔
تفصیل کے مطابق کہوٹہ شہر کے علاقہ دھپری کی رہائشی 32سالہ شادی شدہ عورت (ن) نے بعد از نماز جمعہ کہوٹہ کلب کے نزدیک راولپنڈی کہوٹہ روڈ پر نالہ لنگ کے مقام پر اپنے دو کم سن بچوں کو اپنے ساتھ باندھا اور اچانک نالہ لنگ میں چھلانگ لگا دی۔ رسی کھل جانے سے بچے ماں سے الگ ہو گئے اور پانی میں جا گرے جبکہ ماں کا سر اور چہرہ پتھر پر لگنے سے اسکی موت واقع ہو گئی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.