ہالی ووڈ فلم”انسیڈیس:چیپٹر3“کا ٹریلرجاری کردیا گیا
ہفتہ 4 اپریل 2015 11:36
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء)ہالی ووڈ کی بلاک بسٹر سپر نیچرل ہارر تھرلر سریز انسیڈیس سلسلے کی نئی فلم”انسیڈیس:چیپٹر3“کا ٹریلرجاری کردیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
ہدایتکار لی وہینل کی خوف و دہشت سے بھرپور یہ فلم انسیڈیس کا پریکوئل اور انسیڈیس چیپٹر ٹو کا سیکوئل ہے جس میں ڈرموٹ ملرونی،اسٹیفنی اسکاٹ،لن شائے،لی وہینل ،اسٹیو کالٹر،ا?نگس سیمپسن اور ایشٹن مویو اہم کردار ادا کررہے ہیں۔
جیسن بلم،اورن پیلی اور جیمز وین کی پروڈیوس کردہ اس فلم کی کہانی ایک لڑکی کے گرد گھوم رہی ہے جسے ایک نادیدہ پْراسرار قوت مسلسل تنگ کررہی ہے اور اسکے گھر میں غیر معمولی واقعات رونما ہورہے ہیں۔خوف،دہشت اور سنسنی پھیلاتے مناظر سے بھرپور یہ فلم انسیڈیس چیپٹر تھری 29مئی کو سینما گھروں میں شائقین کو ڈرانے آرہی ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.