لوئرباری دوآب کو ماڈل کینال کا درجہ دیا جائے گا‘ صوبائی وزیر آبپاشی
ہفتہ 4 اپریل 2015 14:42
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء) صوبائی وزیر آبپاشی وچیئرمین پیڈا میاں یاور زمان نے کہا ہے کہ لوئرباری دوآب کو ماڈل کینال کا درجہ دیا جائے گا کیونکہ یہ کینال اپنی سروس ڈلیوری کے اعتبار سے انتہائی اہمیت کی حامل ہے،لوئر باری دوآب کینال سسٹم کی ری ماڈلنگ سے نہری پانی کی ترسیل میں مزید بہتری آئے گی اورنہری پانی ضائع ہونے سے بھی محفوظ رہے گا۔
یہ بات انہوں نے ضلع اوکاڑہ اور ساہیوال میں لوئر باری دوآب کینال سسٹم امپروومنٹ پراجیکٹ کے تحت نہر پر جاری تعمیراتی سرگرمیوں کا جائزہ لیتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر پراجیکٹ ڈائریکٹر ایل بی ڈی سی آئی پی خالد حسین قریشی، سپرنٹنڈنگ انجینئر میاں نثار اکبر، ایگزیکٹو انجینئر اوکاڑہ نجم الثاقب رحمانی کے علاوہ کسان تنظیموں کے صدور بشمول چیئرمین ایل بی ڈی سی ایریاواٹر بورڈ سردار ٹیپو عثمان بھی ان کے ہمراہ تھے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.