کراچی ،جرائم پیشہ افراد کی اطلاع پر رینجرز کا منگھو پیر کے سرکاری ہسپتال پر چھاپہ
ہفتہ 4 اپریل 2015 15:58
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء) کراچی کے علاقے منگھو پیر میں شہری انتظامیہ کے زیر انتظام چلنے والے اسپتال میں جرائم پیشہ افراد کی اطلاع پر رینجرز نے چھاپہ مار کارروائی کی اوراسپتال کی تلاشی لی ۔ منگھو پیر گرم چشمہ کے قریب رینجرز نے جرائم پیشہ افراد کی اطلاع پر چھاپہ مار کارروائی کی ۔
(جاری ہے)
چھاپہ مار کارروائی میں اسپتال کے داخلی اور خارجی راستے بند کر دیئے گئے اور کمروں کی سرچنگ کا عمل شروع کیا گیا جبکہ بند کمروں کے تالے توڑ کر سرچنگ کی گئی ۔
رینجرز ذرائع کے مطابق چھاپہ ٹارگٹ کلرز اور جرائم پیشہ افراد کی اطلاعات پر مارا گیا ، چھاپے میں تین مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے ۔ رینجرز کے چھاپے کے بعد اسپتال کے اندر اور باہر پولیس کی نفری تعینات کر دی گئی ہے ۔مزید اہم خبریں
-
موٹروے پولیس کے ساتھ تلخ کلامی کرنے والی کار سوار خواتین کے خلاف مقدمہ درج
-
جدید رنگ تبدیل کرنے والے ڈیزائن اور 80W FlashCharge کے ساتھ ویوو Y100 پاکستان میں متعارف کروا دیا گیا
-
جرمنی میں اسلامی قانون کے حامیوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
-
معاشی بحران دن بہ دن سنگین ہوتا جا رہاہے،اعظم نذیر تارڑ
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
-
تحریک عدم اعتماد کیخلاف رولنگ،قاسم سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس
-
عمران خان نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.