446 اراکینِ پارلیمنٹ نے اپنی تنخواہوں و مراعات کی مد میں عوامی ٹیکسوں سے چلنے والے قومی خزانے پر 4ارب 14کروڑ روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کا فیصلہ کرلیا ؛پارلیمانی ذرائع
ہفتہ 4 اپریل 2015 16:37
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء) پاکستان کی 18 کروڑ غریب عوام کی نمائندگی کرنے والے 446 ایوان نمائندگان نے اپنی تنخواہوں اور مراعات کی مد میں عوامی ٹیکسوں سے چلنے والے قومی خزانے پر 4ارب 14کروڑ روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کا فیصلہ کرلیا ۔ پارلیمانی ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کے 342 اور سینٹ کے 104 اراکین پارلیمنٹ نے مشترکہ مفادات کو مدنظر رکھتے ہوئے فیصلہ کیا ہے کہ اپنی تنخواہیں اور مراعات میں تقریباً دوگنا اضافہ کردیا جائے ۔
ذرائع سے حاصل معلومات کے مطابق اراکین پارلیمنٹ نے اپنی تنخواہوں میں اضافہ گریڈ بائیس کے سرکاری افسر کے برابر کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ پارلیمنٹرین کو حاصل ہونے والی دیگر مراعات بھی بائیس گریڈ کے افسر کے مطابق رکھی جائینگی اگر پارلیمنٹرین کی تنخوا ہوں اور مراعات کو گریڈ 22 کے افسر کے برابر کردیا جاتا ہے تو سرکاری خزانے کو مجموعی طور رپ گیارہ کروڑ پچاس لاکھ روپے ماہانہ ، ایک ارب 38کروڑ روپے سالانہ جبکہ آئندہ تین سال کے لئے رہ جانے والی پارلیمانی مدت میں غریب عوام کی جیبوں سے ٹیکسوں کی مد میں حاصل کی جانے والی رقم سے مجموعی طور پر 4ارب 14 کروڑ روپے اراکین پارلیمنٹ کی جیبوں میں چلے جائینگے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد 57 ہزار سے تجاوزکرگئی
-
شہبازشریف سعودی عرب روانہ ، وزیراعظم ریاض میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے
-
وزیراعظم کا کسانوں کیلئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.