خانیوال، مشرقی وسطیٰ کے بحران کو حل کرنے کیلئے وزیرا عظم کی کوششیں قابل تحسین ہیں،راناعرفان محمود
ہفتہ 4 اپریل 2015 17:18
خانیوال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء)مسلم لیگ(ن) کے صوبائی رہنما وضلعی سینئرنائب صدر راناعرفان محمود خاں نے کہاکہ مشرقی وسطیٰ کے بحران کو حل کرنے کیلئے وزیرا عظم کی کوششیں قابل تحسین ہیں ۔دورہ ترکی اوردیگر عالم اسلام کے رہنماوں سے ملاقاتیں مثبت نتائج مرتب ہو نگے۔ وہ یہاں معززین علاقہ اورکارکنوں سے بات چیت کررہے تھے۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ سعودی عرب پاک فوج بھیجنے کافیصلہ پارلیمنٹ کے اجلاس میں کیاجائیگاتاہم حرمین شریفین کی حفاظت پوری امت مسلمہ کی ذمہ داری ہے اورفرض ہے۔
انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہاکہ جو ڈیشل کمیشن کے قیام کو خوش آئند قرار دیا اورکہاکہ حقائق قوم کے سامنے آجائیں گے اور جمہوری عمل مضبوط ہوگا ۔انہوں نے کارکنوں پر زور دیاکہ وہ بلدیاتی انتخابات کی تیاری کریں مسلم لیگ(ن) کے حمایت یافتہ امیدوار ہی نمایاں کامیابی حاصل کریں گے۔مزید قومی خبریں
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.