ایم کیو ایم اپنے کارکنوں کو قابو میں رکھے : شاہ محمود قریشی
محمد علی ہفتہ 4 اپریل 2015 21:23
ملتان (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 4 اپریل 2015 ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءشاہ محمود قریشی نے ایم کیو ایم سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے کارکنوں کو قابو میں رکھے۔ پر تشدد کاروائیاں جمہوریت کی نفی ہے۔
(جاری ہے)
گزشتہ روز پی ٹی آئی کیمپ پر حملے کے واقعے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ متحدہ نے اپنے ہی گورنر کی جانب سے طے کردہ ضابطہ اخلاق کی دھجیاں اڑا دیں، ایم کیو ایم اپنے کارکنوں کو پر تشدد کاروائیوں سے باز رکھے۔
ان کا کہنا تھا کہ آئندہ عام انتخابات میں تحریک انصاف کراچی کے ہر حلقے سے اپنا امیدوار کھڑا کرے گی۔ جوڈیشل کمیشن کے قیام کے حوالے سے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ وہ جوڈیشل کمیشن کے قیام پر مطمئن ہیں اور امید کرتے ہیں کہ جوڈیشل کمیشن جلد تحقیقات مکمل کرکے تمام حقائق سے پردہ اٹھائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.