ایل پی جی ایسوسی ایشن نے درآمدی گیس پر پابندی لگانے کا مطالبہ کر دیا
مقامی گیس مہنگی ،زہریلی درآمدی گیس سستی ہونے کے باعث زیادہ فروخت ہو رہی ہے، فاروق افتخار مقامی ایل پی جی پیداواری کمپنیاں مناپلی قائم کرنے کیلئے درآمد گیس پر پابندی لگوانا چاہتی ہے، عرفان کھوھر
اتوار 5 اپریل 2015 15:47
اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار5اپریل ۔2015ء) ایل پی جی ایسوسی ایشن نے درآمدی گیس پر پابندی لگانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ زہریلی گیس سستی ہونے کے باعث زیادہ فروخت ہو رہی ہے۔
(جاری ہے)
ایل پی جی ایسوسی ایشن کے چیئرمین فاروق افتخار نے کہا ہے کہ درآمدی گیس میں زہریلے کیمیکل شامل کئے گئے ہیں جن کی درآمد پر فوری پابندی عائد کی جائے، انہوں نے کہا کہ درآمدی گیس 66 روپے فی کلو اور مقامی گیس 77 روپے فی کلو گرام ہے جسے مہنگی ہونے کے باعث گاہگ نہیں خریدتے ۔
دوسری طرف ایل پی جی ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکھر کا کہنا ہے کہ مقامی ایل پی جی پیداواری کمپنیاں مناپلی قائم کرنے کیلئے درآمدی گیس پر پابندی لگوانا چاہتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ صرف ایران سے آنیوالی گیس میں زہریلے کیمیکل پائے جاتے ہیں جن کی روک تھام کیلئے کوئٹہ سرحد پر لیبارٹری قائم کی جائے ۔مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.