پاکستان پرامن ملک ہے ،وقت آگیا ہے پاکستان کی قربانیوں کا موثر طریقے سے ازالہ کیاجائے ‘ رانا محمد اقبال
پیر 6 اپریل 2015 15:19
اسلام آباد /لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء) قائمقام گورنر پنجاب رانا محمد اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان پرامن ملک ہے اور اس نے دنیا میں قیام امن کے لیے گراں قدر قربانیاں دی ہیں،عالمی برادری دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے جانی اور مالی نقصان کو تسلیم کرتی ہے تاہم اب وقت آگیا ہے کہ پاکستان کی قربانیوں کا موثر طریقے سے ازالہ کیاجائے ۔
ان خیالات کا اظہار انہو ں نے اسلام آباد میں فارن سروس اکیڈیمی میں ٹریننگ کورس میں شرکت کرنے والے مختلف ملکوں کے سفارت کاروں کے29 رکنی وفد سے گفت گو کے دوران کیا جنہو ں نے گورنر ہاؤس لاہور میں ان سے ملاقات کی ۔ رانا محمد اقبال نے کہا کہ دنیا میں پائیدار امن کے قیام اور آنے والی نسل کو محفوظ مستقبل دینے کے لیے ہم سب کو مل کر جدوجہد بھی کرنی ہے اور ایک دوسرے کی رائے کا احترام کرتے ہوئے سب کو ساتھ لے کر چلنا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.