ایل پی جی کی قیمتوں میں 10 روپے فی کلو کمی کا اعلان، گھریلو سلنڈر115،کمرشل 460 روپے سستا ہو گیا
پیر 6 اپریل 2015 17:04
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء) وفاقی حکومت نے ایل پی جی کی قیمتوں میں 10 روپے فی کلو کمی کر دی، گھریلو سلنڈر115 کمرشل 460 روپے سستا ہو گیا ۔
(جاری ہے)
ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکھر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 10 روپے کمی کر دی ہے جس کے بعد کراچی میں ایل پی جی کی قیمت 80 لاہور،اسلام آباد اور پشاور میں 85 جبکہ مری، مظفرآباد اور فاٹا میں 90 روپے فی کلو ہو گئی ہے، قیمتوں میں کمی کے بعد گھریلو سلنڈر 115 جبکہ کمرشل سلنڈر460 روپے سستا ہو گیا ہے، عرفان کھوکھر نے مزید بتایا کہ ایل پی جی کے سرکاری اداروں نے قیمت 9400 روپے فی ٹن کمی کی اور فی ٹن قیمت 70500 سے کم ہو کر 61100 روپے ہو گئی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.