پاکستان اللہ کا عظیم عطیہ ہے ،ہماری محرومیوں کا سبب کرپٹ حکمرانوں کی لوٹ مارہے، ہم ملک میں جو تبدیلی لانا چاہتے ہیں وہ محض چہروں کو بدل دینے سے ممکن نہیں اس کے لیے پورا نظام تبدیل کرنا ہوگا، عوام کی تائید سے کرپٹ نظام کو بدلنا چاہتے ہیں ، بلدیاتی انتخابات میں کرپٹ جماعتوں کے نمائندوں کا خاتمہ ہوگا
سینئر صوبائی وزیر بلدیات و دیہی ترقی خیبرپختونخوا عنایت اللہ خان کا اجتماع سے خطاب
پیر 6 اپریل 2015 20:03
دیر بالا( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء ) سینئر صوبائی وزیر بلدیات و دیہی ترقی خیبرپختونخوا عنایت اللہ خان نے کہا ہے کہ پاکستان اللہ کا عظیم عطیہ ہے اس سرزمین کو اللہ نے بے شمار نعمتوں سے نوازا ہے ۔ ہماری محرومیوں کا اصل سبب اللہ سے بغاوت اور کرپٹ حکمرانوں کی لوٹ مارہے ۔ اس کرپشن میں ہر وہ شخص حصہ دار ہے جو ان حکمرانوں کو اپنا ووٹ دیتاہے ۔
ہم اس ملک میں جو تبدیلی لانا چاہتے ہیں وہ محض چہروں کو بدل دینے سے ممکن نہیں اس کے لیے پورا نظام تبدیل کرنا ہوگا ۔ ہم عوام کی تائید سے اس گلے سڑے ، فرسودہ اور کرپٹ نظام کو بدلنا چاہتے ہیں ۔ لوٹ مار کرنے والے تمام طبقات کا محاسبہ ضروری ہے اور اس محاسبے کا عملاً فائدہ عوام اور پسے ہوئے طبقات کو پہنچے گا۔بلدیاتی انتخابات میں کرپٹ جماعتوں کے نمائندوں کا خاتمہ ہوگا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
جلد رجسٹریشن کرائیں،10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.