ایشین مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں تیزی
پیر 6 اپریل 2015 21:43
سنگاپور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء)ایشین آئل مارکیٹ میں پیر کو خام تیل کے نرخوں میں تیزی کی صورتحال رہی جس کی وجہ امریکی آئل ریفائنری میں جاری کارکنوں کی ہڑتال جلد ختم ہونے کا امکان ہے۔
(جاری ہے)
امریکا کے اہم ترین سودے ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی قبل از دوپہر فروخت 82 سینٹ بڑھ کر 49.96 ڈالر فی بیرل جبکہ برنٹ نارتھ سی کروڈ کی تجارت 81 سینٹ اضافے کے بعد 55.76 ڈالر فی بیرل رہی۔ ماہرین کے مطابق تیل کی قیمتوں میں حالیہ کمی ایران اور 6 عالمی طاقتوں کے درمیان جوہری معاہدے کا نتیجہ ہے۔
مزید اہم خبریں
-
سفیرپاکستان فیصل نیاز ترمذی کا ابوظہبی میں جاری بین الاقوامی کتاب میلے کا دورہ
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
عام انتخابات میں شب خون مارا گیا، الیکشن کمیشن کو پہلے سے فارم 47 لکھ کر دیئے گئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.