وزیراعظم کی موجودگی میں ایوان میں تحریک انصاف کیخلاف جملے بازی افسوسناک ہے،سید خورشید احمد شاہ
منگل 7 اپریل 2015 13:13
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پیپلز پارٹی کے رہنماء سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف کی موجودگی میں ایوان میں تحریک انصاف کیخلاف جملے بازی افسوسناک ہے مگر عمران خان کا پارلیمنٹ میں آ کر اسمبلی کو جعلی کہنا بھی دہرا معیار ہے ،تحریک انصاف کی اپنی سیاست ہے لیکن سیاست میں سولو فلائٹ نہیں ہو سکتی۔
منگل کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سید خورشید احمد شاہ نے کہا کہ حکومت کا کام پارلیمنٹ کو احسن انداز سے چلانا ہے، گزشتہ روز پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں وزیر اعظم کی موجودگی میں تحریک انصاف کے خلاف جملے کسے گئے تاہم پارلیمنٹ میں آکر اسمبلی کو جعلی کہنا عمران خان کا بھی دہرا معیار ہے، عمران خان کو اب ایسی باتیں زیب نہیں دیتیں ، انہوں نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں نظام چلتا رہے ورنہ جمہوریت ہاتھ سے نکل جائیگی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.