جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے لئے سپریم کورٹ کو وزارت قانون کا خط موصول
منگل 7 اپریل 2015 14:46
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء) عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے لئے سپریم کورٹ کو وزارت قانون و پارلیمانی امور کی جانب سے بھیجا گیا خط موصول ہوگیا ۔
(جاری ہے)
حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان معاہدے کے تحت حکومت 3 دن میں خط لکھنے کی پابند تھی تاہم حکومت نے مدت ختم ہونے سے ایک دن قبل ہی وزیراعظم نواز شریف کی منظوری سے خط لکھ دیا ہے۔
وزارت پارلیمانی امور کی جانب سے تحریر کردہ خط سیکرٹری قانون نے سپریم کورٹ میں بھیجا جس میں چیف جسٹس ناصر الملک سے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے لئے 3 ججزدینے کی استدعا کی گئی ہے جو انتخابی دھاندلی کے حوالے سے تحقیقات کرکے 45 دنوں میں اپنی سفارشات دیں گے ۔سپریم کورٹ کو آرڈیننس کی نقل اور ٹی او آرز بھی بھجوائے گئے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.