ملکہ ترنم نورجہاں کو روحانی استاد مانتی ہوں: شفق علی
منگل 7 اپریل 2015 15:15
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء)ریڈیو ٹی وی اور فلموں کی معروف گلوکار شفق علی کی فنی مصروفیات میں اضافہ ہو گیا۔شفق علی نے ایک ملاقات میں بتایا کہ وہ ملکہ ترنم نورجہاں کو اپنا روحانی استاد مانتی ہیں اور ان جیسا مقام پیدا کرنا چاہتی ہیں۔
(جاری ہے)
شفق علی نے دو برس قبل فلم عشق بے پرواہ میں گلوکاری کی تھی جو عوام میں بہت پسند کی گئی ۔انہوں نے کہا کہ اسٹیج شوز میں بھی مصروف ہیں اور لائیو گانے کو ترجیح دیتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ میں نے بطور گلوکارہ لندن اور دیگر ممالک میں جا کر گایا ہے اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی کثیر تعداد انہیں بہت پسند کرتی ہے۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.