حلقہ NA-246 میں شفاف اور آزادانہ انتخاب کو یقینی بنانے کیلئے پاسبان کے امیدوار عثمان معظم کا چیف الیکشن کمشنر کو خط ارسال
منگل 7 اپریل 2015 19:20
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء) امیدوار ضمنی الیکشن حلقہ NA-246اور پاسبان پاکستان جنرل سیکریٹری عثمان معظم نے چیف الیکشن کمشنر آف پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ حلقہ NA-246میں شفاف اور منصفانہ پولنگ کے انعقاد کو یقینی بنانے کیلئے ٹھوس اقدامات بروئے کار لائیں جائیں تاکہ ووٹرز بغیر کسی دباؤ اور مکمل آزادی کے ساتھ اپنی پسند کے امیدوار کو ووٹ دے سکیں۔
اس سلسلے میں انہوں چیف الیکشن کمشنر آف پاکستان کو خط ارسال کرکے تین اہم تجاویز بھی دی ہیں۔ عثمان معظم نے کہا ہے کہ حلقہ NA-246کی صورتحال پوری ملک کے لئے انتہائی حساس اہمیت اختیار کرتی جارہی ہے ۔ عوام اس بار آزادانہ طور پر اپنی رائے کا اظہار کرنا چاہتی ہے اور کسی دباؤ ، مداخلت ، دھونس ، دھاندلی کے بغیر بے خوف ہوکر اپنی من پسند جماعتوں کو ووٹ ڈالنا چاہتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نسلی تعصب کے خاتمے کے 30 برس بعد جنوبی افریقہ کہاں کھڑا ہے؟
-
پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فی کلو واٹ 2ہزار روپے فکسڈ ٹیکس عائد کرنے کی خبروں کی تردید کردی
-
اسلام آباد میں غیرملکی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے اسپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کیلئے آج سعودی عرب پہنچیں گے
-
سب میرین کیبل کٹنے سے پی ٹی سی ایل کی ٹریفک متاثر نہیں ہوئی.ترجمان پی ٹی سی ایل
-
ایف بی آر کے 12 افسران کو عہدوں سے ہٹانے کے بعد مزید 36 افسران کا تبادلہ
-
توڑ پھوڑ، احتجاج کا کیس،علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں توسیع
-
سولر سسٹم استعمال کرنے والوں کیلئے بجلی 3 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے آج سعودی عرب پہنچیں گے
-
پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبروں کی تردید کر دی
-
امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے جاری‘احتجاج کرنے والے طلبہ کے ساتھ مذکرات ناکام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.