تجاوزات کے خلاف مہم کا صوبے بھر میں جو آغازکیا ،منطقی انجام تک پہنچا کر ہی دم لیا جائے گا،شرجیل انعام میمن
معزز عدلیہ اور جج صاحبان سے استدعا کرتا ہوں سپریم کورٹ کے واضح احکامات کے بعد حکومتی معاملات میں حکم امتناعی دینے سے گریز کریں، میڈیا سے گفتگو
منگل 7 اپریل 2015 21:44
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء) وزیر اطلاعات و بلدیات سندھ شرجیل انعام میمن نے عدالتوں اور ججز صاحبان سے استدعا کی ہے کہ وہ حکومت کے کاموں میں حکم امتناعی دینے سے گریز کریں۔ سپریم کورٹ کے فلاہی اور رفاہی پلاٹس، کھیلوں کے میدان، گرین بیلٹس اور پارکس پر کسی بھی قسم کی تجاوزات نہ ہونے اور ان زمینوں کا قانونی حیثیت کو کوئی بھی تبدیل نہیں کرسکتا کہ واضح فیصلے کے بعد ماتحت عدالتوں کے اس کے برخلاف حکم امتناعی قابل افسوس ہیں۔
ماضی میں تعلیمی اداروں، اسپتالو ں اور دیگر رفاہی کاموں کے ناموں پر سرکار سے زمینیں لینے والوں نے اب اسے کاروبار کا ذریعہ بنایا ہوا ہے، جسے کسی صورت نہیں ہونے دیا جائے گا۔ صوبے بھر میں سرکاری زمینوں اور املاک کا ناجائز اور غیر قانونی استعمال روکنے کی مہم کو اس وقت تک نہیں روکا جائے گا، جب تک ایک ایک انچ زمین حقیقی طور پر جس استعمال کے لئے لی گئی ہے اس پر اس کا استعمال شروع نہ کردیا جائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.