صحت مند سندھ پروگرام سے صوبہ میں صحت کی سہولیات میں اضافہ ہوگا ،جام مہتاب حسین ڈھر
تھر ہیلتھ اینڈ نیوٹریشن فیسٹیول کا مقصد عوام میں بیماریوں کے بارے میں آگاہی فراہم کرنا ہے، سیکریٹری صحت افتخارشالوانی
منگل 7 اپریل 2015 21:46
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء) صوبائی وزیر صحت جام مہتاب حسین ڈھر نے کہا ہے کہ صوبہ میں صحت عامہ کی سہولیات بہتر بنانے کے لئے ” صحت مند سندھ پروگرام “ کا آغاز کیا جارہا ہے تاکہ خصوصاً صحت کے حوالے سے مسائل کے شکار اضلاع میں تمام سہولیات کی فراہمی ممکن بنائی جاسکے ۔ان خیالات کااظہار انہوں نے منگل کو عالمی یوم صحت کے موقع پر صوبہ کے لئے ” صحت مند سندھ پروگرام “ کے افتتاح کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
اس موقع پر سیکریٹری صحت افتخار احمد شالوانی ‘ وائس چانسلر جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر طارق رفیع ‘ سول اسپتال کراچی کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ پروفیسر سعید قریشی بھی موجود تھے ۔انہوں نے کہا کہ 8 سے 10 اپریل تک صحت مند سندھ پروگرام کا پہلا مرحلہ تھر ہیلتھ اینڈ نیوٹریشن فیسٹیول کے تحت منایاجائے گا جس کا افتتاح 8 اپریل کو وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کریں گے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.