سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کا اجلاس مکراچی کے مختلف اضلاع میں 6 گاربیج ٹرانسفر اسٹیشن کے قیام کا فیصلہ
بدھ 8 اپریل 2015 16:49
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء) حکومت عوام کو کچرے اور آلودگی سے پاک صاف ستھرے ماحول کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کی زیر نگرانی کراچی کے مختلف اضلاع میں 6 گاربیج ٹرانسفر اسٹیشنز قائم کرے گی جبکہ ہر اسٹیشن سات سے آٹھ ایکڑ رقبے پر محیط ہوگا ۔ یہ فیصلہ سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے ایم ڈی روشن علی شیخ کی زیر صدارت ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں کیا گیا ۔
اجلاس میں بورڈ کے سیکریٹری ڈاکٹر نصرت علی پنہور ‘ تمام ایگزیکٹیو ڈائریکٹرز کے علاوہ ڈائریکٹر میڈیا مینجمنٹ محمد شبیہ صدیقی بھی شریک تھے ۔ ایم ڈی روشن علی شیخ نے اس موقع پر کہا کہ وزیر اعلیٰ اور چیف سیکریٹری سندھ کی خصوصی ہدایت ‘ دلچسپی اور رہنمائی میں صوبے کو صاف ستھرا بنانے اور عوام کو صاف ستھرا اور پرامن ماحول فراہم کرنے کے لئے حکومتی اقدامات جاری ہیں اور سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کا قیام اس سلسلے کی ایک کڑی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.