اسلام آباد ہائی کورٹ کی نئی عمارت کیلئے ری ٹینڈر کرنے کے احکامات جاری
وزارت ہاؤسنگ و تعمیرات سے 45دنوں کے اندر پیپرا رولز کے مطابق شفاف طریقے سے تمام مکمل پراسس کرنے کے احکامات جاری کرکے رپورٹ طلب
بدھ 8 اپریل 2015 17:51
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء) اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کی نئی عمارت کیلئے دیئے گئے 2014ء کے 2 بلین روپے کے ٹینڈر کو ری ٹینڈر کرنے کے نے احکامات جاری کردیئے ، وزارت ہاؤسنگ و تعمیرات کو 45دنوں کے اندر پیپرا رولز کے مطابق شفاف طریقے سے تمام مکمل پراسس کرنے کے احکامات جاری کرکے رپورٹ طلب کرلی ہے ۔
جسٹس اطہر من اللہ نے ہائی کورٹ کی نئی عمارت کیلئے دیئے گئے اشتہار کا ریکارڈ نہ ہونے پر پی ڈبلیو ڈی کے ڈائریکٹر جنرل پر سخت برہمی کا اظہار عدالت نے پی ڈبلیوڈی کو نئی عمارت کیلئے دوبارہ اشتہار دینے کا حکم دیدیا ۔ بدھ کے روز اسلام آباد ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس عامر فاروق کی عدالت میں ایک پرائیویٹ نجی تعمیراتی کمپنی گوندل کنسٹرکشن کی جانب سے دائر کی گئی اپیل کی سماعت ہوئی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.