کراچی: خان صاحب اور میرے لیے کوئی بھی نو گو ایریا نہیں ہے، اگر خان صاحب کے ٹو سر کر رہے ہوتے یا ورلڈ کپ کھیل رہے ہوتے تب وہاں بھی جاتی۔پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان کی میڈیا سے گفتگو
سمیرا فقیرحسین جمعرات 9 اپریل 2015 12:34
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 9 اپریل 2015 ء) : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان پی ٹی آئی قافلے اور جلسے میں شمولیت کے لیے کراچی پہنچ گئی ہیں . اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ریحام خان کا کہنا تھا کہ میں یہاں اپننے شوہر کے لیے آئی ہوں . خان صاحب میرے شوہر ہیں اور میرا مقصد ان کو سپورٹ کرنا ہے .
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ اگر عمران خان کے ٹو سر کر رہے ہوتے یا ورلڈ کپ کھیل رہے ہوتے تو وہاں بھی جاتی.
خان صاحب کا جو بھی مشن ہو گا میں ان کو سپورٹ کروں گی. یاد رہے کہ ریحام خان نے الطاف حسین کی دعوت کے رد عمل میں کہا تھاا کہ مجھے کسی کی دعوت کی کوئی حضرورت نہیں ہے میں اس شخص کی دعوت کیوں قبول کروں جو خود پاکستانی نہیں ہے. انہوں نے بتایا کہ میرے اور خان صاحب کے لیے کوئی بھی نو گو ایریا نہیں ہے ہم ہر حالت میں عمران اسماعیل بھائی کو سپورٹ کریں گے.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 4 گواہان کے بیانات قلمبند
-
وزیراعظم سے سعودی وزیر تجارت ماجد القصبی کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.