باپ کی لگائی ہوئی آگ یوراج بجھانے میں مصروف
جمعرات 9 اپریل 2015 12:53
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء) یوراج اپنے باپ کی لگائی آگ پر پانی ڈالنے میں مصروف ہیں، وہ کہتے ہیں کہ میں جلد ہی دھونی سے مل کر انھیں باپ بننے کی مبارکباد دوں گا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں شکست کھا کر وطن واپس لوٹ چکی اور اب کھلاڑی آئی پی یل کھیلنے میں بھی مصروف ہوچکے لیکن آل راوٴنڈر یوراج سنگھ کے والد یوگراج کا اپنے بیٹے کو ورلڈ کپ کے اسکواڈ کا حصہ نہ بنانے کا غصہ ٹھنڈا ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا۔
انھوں نے ایک بار پھر اس کا ذمہ دار کپتان دھونی کو ٹھہرایا ہے اسی لگائی ہوئی آگ کو ٹھنڈا کرنے کیلئے 33 لاکھ ڈالر کے عوض آئی پی ایل سائیڈدہلی ڈیر ڈیولز کا حصہ بننے والے یوراج سنگھ نے کوشش کرتے ہوئے کہا کہ میں دھونی سے مل کر انھیں باپ بننے کی مبارکباد دینا چاہتا ہوں، جو بیان ان کے خلاف میڈیا میں آیا میرا اس س کوئی تعلق نہیں میں پہلے بھی کہہ چکا اور اب بھی کہتا ہوں کہ میں نے ہمیشہ مہندرا سنگھ دھونی کی قیادت میں کھیل کر لطف اٹھایا ہےمزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.