عمران کا مشن میرا مشن ہے ، ریحام خان
جمعرات 9 اپریل 2015 13:20
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ کراچی میں این اے 246 کے ضمنی الیکشن میں عمران خان کا مشن پورا کرنے آئی ہوں۔ عمران خان ورلڈ کپ کھیلتے یا کے ٹو کی چوٹی سر کرتے تو وہاں پر بھی میں پہنچ جاتی۔ کراچی میں کوئی نو گو ایریا نہیں ہے اگر کسی نے نو گو ایریا کاخوف پھیلایا تو اسے ختم کیا جائے۔
تلخیوں میں مٹھاس کا آنا بھی ایک بہت بڑی تبدیلی ہے اب این اے 246 پر تحریک انصاف کے سوا قوم کسی دوسرے کو جیتنے کا موقع نہیں دے گی ۔ جمعرات کے روز جب عمران خان کی اہلیہ ریحام خان پی آئی کی پرواز 301 کے ذریعے کراچی ائیرپورٹ پر پہنچی تو تحریک انصاف کے رہنما ناز بلوچ‘ عون چوہدری سمیت خواتین ونگ کی رہنما نادیہ ربانی سمیت دیگر پی ٹی آئی کی متوالیوں نے ان کا استقبال کیا اور ویلکم ریحام ویلکم کے نعرے لگائے اس موقع پر ریحام نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان جہاں بھی جائیں گے میں ان کے ساتھ رہونگی کیونکہ شوہر کا مشن میرا مشن ہے اگر عمران خان ورلڈ کپ کھیلنے جاتے یا کے ٹو کی چوٹی کو سر کرتے تو وہاں پر بھی میں ان کا ساتھ دیتی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
آصف زرداری پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے مستعفی
-
پاکستانی قونصلیٹ دوبئی کی جانب سے پاکستانی رضاکاروں کوتعریفی اسناد پیش کی گئیں
-
غیر ملکی کمپنیوں کا پی آئی اے کی خریداری میں عدم دلچسپی کا اظہار
-
امریکی خاتون کا قبول اسلام، چترال کے معروف پولو کھلاڑی سے شادی کرلی
-
آئی ایم ایف کیساتھ 6 تا 8 ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر مذاکرات رواں ماہ ہونگے
-
الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم کی مخصوص نشست کے کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا
-
فضل الرحمان کیساتھ رابطے میں ہیں، فیصلہ سوچ سمجھ کر کرینگے، اسد قیصر
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے رانا مشہود احمد خان کی ملاقات ، نوجوانوں کو پیشہ وارانہ اور ڈیجیٹل مہارتوں سے آراستہ کرنے کے حوالہ سے تفصیلی تبادلہ خیال
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہار افسوس
-
حکومت سی پیک فیز ٹو کا آغاز جلد شروع کرنے کے لئے پرعزم ہے، احسن اقبال
-
تحریک انصاف نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر وائٹ پیپرجاری کردیا
-
سائفر کیس ،وکیل کی عدم موجودگی میں ملزم کے دفاع کے بیان کی اہمیت کم ہو جائے گی عدالت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.