پاکستان میں میرے لئے کوئی نو گو ایریا نہیں ، این اے 246 کا ووٹر باشعور ہے اس بار غلطی نہیں کرینگے،ریحام خان
جمعرات 9 اپریل 2015 13:43
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں میرے لئے کوئی نو گو ایریا نہیں ہے، این اے 246 کا ووٹر باشعور ہے اس بار غلطی نہیں کرینگے۔
(جاری ہے)
کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ریحام خان نے کہا کہ پاکستان میں میرے لئے کوئی نو گو ایریا نہیں ہے، بار بار کراچی آئینگے، انہوں نے کہا کہ میرے شوہر کا جو مشن ہوگا میں ان کا ساتھ دونگی، انہوں نے کہا کہ تلخیوں میں مٹھاس آگئی ہے انہوں نے کہا کہ این اے 246 سے کاووٹر باشعور ہوگیا ہے اس بار وہ غلطی نہیں کرینگے اور عمران خان کے علاوہ کسی اور کو موقع نہیں دینگے، انہوں نے کہا کہ عمران اسماعیل بہت ہی قابل احترام انسان اور میرے بھائیوں جیسے ہیں، انشاء اللہ وہی کامیاب ہونگے، انہوں نے کہا کہ میرے شوہر کے ٹو بھی سر کرنے جاتے تو ان کیساتھ جاتی۔
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.