لاہور سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان دیکھا گیا
ایل ایس ای 25انڈیکس14.89پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 5493.63 پر بند ہوا
جمعرات 9 اپریل 2015 17:38
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء) لاہور سٹاک ایکسچینج میں جمعرات کے روزمندی کا رجحان رہا۔ایل ایس ای 25انڈیکس14.89پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 5493.63 پر بند ہوا ۔مارکیٹ میں مجموعی طور پر86کمپنیوں کے حصص میں کاروبارہوا۔8کمپنیوں کے حصص میں اضافہ۔ 19کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ59 کمپنیوں کے حصص میں استحکام رہا۔
(جاری ہے)
مارکیٹ میں کل5لاکھ88ہزار400حصص کا کاروبار ہو ا ۔
جن کمپنیوں کے سودے سرفہرست رہے ان میں بنک آف پنجاب لمیٹڈ 3لاکھ28 ہزار500حصص۔ دیوان فاروق موٹرز لمیٹڈ61ہزار حصص۔پاک الیکٹران لمیٹڈکے31ہزار500حصص فروخت ہوئے۔ سب سے زیادہ اضافہ سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کے حصص میں ہوا جس کی قیمت0.45روپے بڑھ گئی ۔ سب سے زیادہ کمی ہیسکول پٹرولیئم لمیٹڈکے حصص میں ہوئی جس کی قیمت 2.20 روپے کم ہو گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.