جمہوریت کا ہر حال میں تحفظ کر یں گے، رضا ربانی
جمعہ 10 اپریل 2015 14:41
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 اپریل۔2015ء) چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ نظام کو پٹری سے اتارنے کی کوشش تاحال جاری ہیں جمہوریت کا ہر حال میں تحفظ کیا جائے گا ۔ 1973 کا متفقہ آئین کی وفاق پاکستان کی سلامتی کی ضمانت ہے ۔ 18 ویں ترمیم میں صوبوں کو خود مختاری دی گئی لیکن صوبے اس حقیقت کو قبول بھی کرے ۔ نوجوانوں کو سول بیوروکریسی جمہوریت کی منفی شکل دیکھ رہی ہے اور اپنی مرضی کی سمت میں موڑنا چاہتی ہے ۔
ذاتی مفادات کے لئے بیوروکریسی کا ساتھ دینے والے سیاستدان پاکستان کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے آئین کی بالادستی کے حوالے سے ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہاکہ 10 اپریل پاکستان کی تاریخ کا عظیم الشان دن ہے نوجوانوں کو سمجھنا ہو گا کہ 10 اپریل کے تاریخی دن کے پیچھے کن کن مشکلات کا سامنا اٹھانا پڑا اور آج بھی اس میں کوئی شک نہیں کہ 1973 کے آئین کو خطرہ ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.