سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی جانب سے 14افسران و دیگر ملازمین کوادائیگی فریضہ حج کے لئے بھیجا جائے گا
جمعہ 10 اپریل 2015 16:47
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 اپریل۔2015ء) سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی جانب سے امسال بھی 14افسران و دیگر ملازمین کو ادارے کے اخراجات پر ادائیگی فریضہ حج کے لئے بھیجا جائیگا ۔ اس سلسلے میں کانفرنس روم ایس بی سی اے ہیڈ کوارٹر کراچی میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں بدستِ ڈائریکٹر جنرل منظور قادر خوش نصیب افراد کے نام بذریعہ قرعہ نکالے گئے ۔
اس دوران ایس بی سی اے کے افسران و ملازمین کی بڑی تعداد بھی وہاں موجود تھی۔ قبل ازیں تقریب کے شرکا سے اپنے خطاب میں منظور قادر نے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میری کیا مجال کے میں کسی کو عازمین حج کی فہرست میں شامل کروں ۔ اس مقدس فریضہ کی سعادت اللہ رب العزت اس کے محبوب کی دعوت سے ہی حاصل ہوتی ہے ۔ آج کی یہ تقریب قرعہ اندازی محض ایک رسم وسیلہ ہے جس کا بلاوا ہو گا اس کی کسی نہ کسی طرح غیب سے امداد ہوگی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.