ترسیلات زر میں 15 فیصد اضافہ
غیر ملکی پاکستانیوں کی ترسیلات مالی سال دو ہزار پندرہ پندرہ کے پہلے نو مہینوں میں پندرہ فیصد نمو کے ساتھ تیرہ اعشاریہ تین ارب ڈالر ہوگئیں
جمعہ 10 اپریل 2015 19:14
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 اپریل۔2015ء) غیر ملکی پاکستانیوں کی ترسیلات مالی سال دو ہزار پندرہ پندرہ کے پہلے نو مہینوں میں پندرہ فیصد نمو کے ساتھ تیرہ اعشاریہ تین ارب ڈالر ہوگئیں۔
(جاری ہے)
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے مالی سال دو ہزار پندرہ کے پہلے نو مہینوں کے دوران تیرہ ارب بتیس کروڑ ڈالر وطن بھجوائے جس سے مالی سال چودہ کے اسی عرصے میں بھجوائی گئی رقم گیارہ ارب اٹھاون کروڑ ڈالر کے مقابلے میں پندرہ فیصد کی متاثر کن نمو ظاہر ہوتی ہے۔
مارچ دو ہزار پندرہ کے دوران غیر ملکی پاکستانیوں کی ترسیلات ایک اعشاریہ پانچ ارب ڈالر رہیں جو فروری دو ہزار پندرہ کے مقابلے میں تیرہ اعشاریہ تین فیصد زائد ہیں اور مارچ دو ہزار چودہ کے مقابلے میں اٹھارہ فیصد بلند ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا کی سفیر سے گفتگو
-
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.