وزیراعظم 14اپریل کو گلگت بلتستان کے لیے اہم اعلانات کریں گے،خلاف میرٹ کام کو پسند کریں گے نہ نوکریاں فروخت ہوں گی،وفاق گلگت بلتستان کے مسائل سے بخوبی آگاہ ہے،گورنر نہیں خادم ہوں اس لیے تنخواہ نہیں لیتا
جمعہ 10 اپریل 2015 22:49
سکردو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 اپریل۔2015ء) گورنر گلگت بلتستان ،وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر نے کہا ہے کہ آئندہ نوکریاں فروخت نہیں کی جائیں گی اور نہ ہی خلاف میرٹ کسی کام کو برداشت کیا جائے گا۔ وفاق گلگت بلتستان کے مسائل سے بخوبی آگاہ ہے اور یہاں کے لوگوں سے ہمدردی بھی ہے۔ پسماندگی کا علاج صرف اور صرف میگا پراجیکٹس اور تجارتی سرگرمیوں میں ہے۔
وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف 14 اپریل کو گلگت بلتستان کے دورہ پر اہم اعلانات کریں گے جو خطے کی قسمت بدل کے رکھ دیں گے۔ وہ جمعہ کو سکردو اور روندو کے دورہ پر مختلف وفود کے ساتھ ملاقاتوں میں گفتگو کررہے تھے ۔ گورنر گلگت بلتستان نے بلتستان کے اپنے سرکاری دورے کے دوران انجمن شہریان سکردو، علماء کرام، ایم ڈبلیو ایم، سکردو بار کونسل، عمائدین روندو کے علاوہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے وفد سے ملاقات کی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.