ایکنک نے وزیر اعظم سکیم کے تحت4 لاکھ لیپ ٹاپ کیلئے 21 ارب 33 کروڑ 55 لاکھ ، گدو بیراج کی بحالی کیلئے 21 ارب 24 کروڑ کے منصوبے، صوبہ سندھ و بلوچستان میں 2010 کے سیلاب میں تباہ 309 کلو میٹرلمبی سڑکوں کی بحالی کے منصوبوں کی منظوری دیدی
جمعہ 10 اپریل 2015 22:59
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 اپریل۔2015ء) قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹیو کمیٹی ( ایکنک )نے وزیر اعظم لیپ ٹاپ سکیم کے تحت 21 ارب 33 کروڑ 55 لاکھ روپے کے چار لاکھ لیپ ٹاپ کمپیوٹر طلباء و طالبات میں تقسیم کرنے ‘ گدو بیراج کی بحالی و اپ ڈیٹ کرنے 21 ارب 24 کروڑ روپے کے منصوبے اور صوبہ سندھ و بلوچستان میں 2010 کے سیلاب میں تباہ ہونے والی 309 کلو میٹر سڑکوں کی بحالی کے منصوبوں کی منظوری دیدی۔
جمعہ کے روز قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی (ایکنک) کا اجلاس وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت وزیر اعظم ہاؤس میں منعقد ہوا۔ جس میں وزیر اعظم لیپ ٹاپ سکیم کے تحت طلباء و طالبات میں چار لاکھ لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کے منصوبے کی منظوری دی گئی۔ مذکورہ منصوبے پر 21 ارب 33 کروڑ 54لاکھ 98 ہزار روپے لاگت آئے گی جبکہ منصوبے کے تحت مقامی سطح پر تیار ہونے والے لیپ ٹاپ خریدے جائیں گے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مخصوص نشستوں کا کیس، سپریم کورٹ نے لارجر بنچ کیلئے معاملہ ججز کمیٹی کو بھیج دیا
-
سعودی عرب سے تاریخی رشتہ معاشی تعلقات میں تبدیل ہو رہا ‘مریم نواز شریف
-
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دیگر جماعتوں کو دینے کا فیصلہ معطل
-
ٹھٹہ میں چچا کی پسند کی شادی پر بطور جرمانہ وڈیرے کو خاندان کی 2 بچیاں دینے کا عجیب فیصلہ
-
اسرائیل نے غزہ کے گنجان آباد ترین شہر رفح پر بڑے حملے کا آغازکردیا‘19فلسطینی ہلاک
-
گورنر کی حلف برداری اتنی ضروری نہیں کہ اپنا وقت ضائع کرتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
دو کارساز کمپنیوں نے قیمتوں سے متعلق صورتحال کے برعکس فیصلہ کرلیا
-
پنجاب حکومت کسانوں سے گندم خریدے گی لیکن کتنی، ابھی فیصلہ نہیں ہوا‘عظمی بخاری
-
گورنرپنجاب کی تقریب حلف برداری (کل) ہو گی
-
پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتے ہیں، سعودی وزیر سرمایہ کاری
-
چین اور فرانس کے تعلقات کے روشن مستقبل کا آغاز کریں گے اور نئی شراکتیں قائم ہونگی.چینی صدرشی جن پنگ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.