جہلم میں جامعہ حنفیہ تعلیم السلام کا دو روزہ سالانہ جلسہ کی تقریبات ۔

ہفتہ 11 اپریل 2015 20:19

جہلم میں جامعہ حنفیہ تعلیم السلام کا دو روزہ 52واں سالانہ جلسہ شروع ۔ مرکزی امیر تحریک خدام اہلسنت والجماعت مولانا قاری ظہور الحسین اظہر کا قافلہ جہلم پہنچنے پر جہلم کے تاجروں ، علماء کرام اور طلباء کا شاندار استقبال۔

(جاری ہے)

قافلے کے شرکاء پر پھولوں کی پتیاں نچھاور جبکہ تاجروں نے قافلے کے شرکاء کو تمام بازاروں میں پھولوں کے ہار پہنائے ۔ مرکزی امیر کا استقبال صوبائی امیر تحریک خدام اہلسنت و الجماعت مولانا قاری محمد ابوبکر صدیق ، شیخ الحدیث مولانا قاری ظفر اقبال، شیخ استاذ مولانا قاری عبدالودود خان، قاری محمد عمر فاروق ، کے علاوہ ہزاروں طلباء نے کیا۔

متعلقہ عنوان :