یمن بحران ، سفارتی محاذ گرم ، وزیراعظم جلد انڈونیشیا ، ملائیشیا جائیں گے
اتوار 12 اپریل 2015 16:17
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12 اپریل۔2015ء) یمن بحران کے پیش نظر ملکی سفارتی محاذسرگرم ہو گیا ، وزیراعظمنواز شریف جلد اہم دوروں پرانڈونیشیا ، ملائیشیا جائیں گے ۔ امکان ہے کہ ترک قیادت بھی ان دوروں میں ان کے ہمراہ ہوگی ۔
(جاری ہے)
جبکہ متحدہ عرب امارات کے تحفظات دور کرنے کے لئے بھی جلد اعلیٰ سطحی وفد عرب امارات بھجوائے جانے کا امکان ہے ۔ ذرائع نے آن لائن کو بتایا ہے کہ پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف نے یمن بحران کے حل کیلئے سفارتی ذرائع کو فعال کرنے کیلئے بیرون ملک دوروں کا امکان ہے ۔ مشرق وسطیٰ اور دیگر مسلم ممالک سے روابط کو بڑھایا جائے گا ۔
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.