انٹر پول کو گلوکار جسٹن بیبر کی گرفتاری کا حکم
بدھ 15 اپریل 2015 14:15
مانٹریال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15اپریل۔2015ء) ارجنٹائن کی عدالت نے انٹر پول کو بین الاقوامی پاپ گلوکار جسٹن بیبر کی گرفتاری کا حکم دے دیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جسٹن بیبر کے خلاف 2013 میں ایک پریس فوٹو گرافر پر حملے کا الزام ہے جس کی سماعت ارجنٹائن کی عدالت میں ہو رہی ہے۔
(جاری ہے)
عدالت نے گزشتہ برس جسٹس بیبر کو پیش ہونے کا حکم دیا تھا تاہم وہ عدالت میں پیش نہ ہوئے جس پرعدالت نے انٹرپول کو حکم دیا ہے کہ جسٹن بِیبر دنیا میں جہاں کہیں بھی ہوں انہیں گرفتار کر کے پیش کیا جائے۔
واضح ر ہے کہ جسٹن بیبر کینیڈا میں بھی ایک ٹیکسی ڈرائیور پر حملے کے الزام میں عدالتی کارروائی کا سامنا کر چکے ہیں جبکہ کیلی فورنیا میں انہیں اپنے پڑوسی کے گھر پر انڈے پھینکنے کے الزام میں بھی سزا سنائی گئی تھی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.