ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ کا فارمیٹ تبدیل کر نے کا اعلان کر دیا
جمعرات 16 اپریل 2015 13:43
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار16اپریل۔2015ء) ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ کا فارمیٹ تبدیل کر نے کا اعلان کر دیا ہے۔ ایشین کرکٹ کونسل کے چیف ایگزیکٹیو اشرف الحق نے میڈیا سے بات چیت کر تے ہوئے کہا کہ اب یہ ایونٹ ہر 2سال بعد ایک مرتبہ ٹی ٹونٹی اور ایک بار 50اوور فارمیٹ میں کھیلا جائے گا۔
(جاری ہے)
ان کا مزید کہناتھا کہ ایشیا کپ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ اگلے سال بھارت میں شیڈول ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے پہلے ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں کھیلا جائے گا۔
اگلے برس یہ ایونٹ بھارت میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل کھیلا جائے گا جس میں دو ایسوسی ایٹ ٹیموں کو بھی شامل کیا جائے گا۔ اشرف الحق نے مزید کہا کہ 30 جون کو ایشین کرکٹ کونسل تحلیل ہوجائے گی جس کے بعد اس کے صرف دو ممبران آئی سی سی کی زیر نگرانی کام کریں گے۔ یاد رہے کہ ایشین کرکٹ کونسل کے تحلیل ہونے کے بعد اشرف الحق کا ایشین کرکٹ کونسل کے چیف ایگزیکٹو کی حیثیت سے 32 سالہ دور بھی ختم ہوجائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.