تحریک انصا ف کی حکو مت اپنے انقلا بی ایجنڈے پر عمل کر تے ہو ئے عوا می خد مت کی مثا ل قا ئم کر رہی ہے جس کی تقلید پورا پا کستا ن کر ے گا کر پشن کو جڑ سے اکھا ڑنے کیلئے اقدا ما ت کررہے ہیں
صوبائی وزیر اطلا عا ت مشتا ق احمد غنی کاایو ب میڈیکل کا لج میں پودا لگا نے کی تقریب سے خطا ب
جمعہ 17 اپریل 2015 18:04
ایبٹ آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17اپریل۔2015ء)صو بہ خیبر پختو نخوا کے وزیر اطلا عا ت و ہا ئیر ایجو کیشن مشتا ق احمد غنی نے کہا ہے کہ پا کستا ن تحریک انصا ف کی حکو مت اپنے انقلا بی ایجنڈے پر عمل کر تے ہو ئے عوا می خد مت اور بہتریں حکو مت کی مثا ل قا ئم کر رہی ہے جس کی تقلید پورا پا کستا ن کر ے گا۔ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے ایو ب میڈیکل کا لج ایبٹ آباد میں پودا لگا نے کی تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا۔
انہو ں نے کہا کہ پا کستا ن تحریک انصا ف کی حکو مت نے زندگی کے تما م شعبوں میں مثبت تبدیل لا نے کا جو کا م شروع کیا ہے اس کی مثبت نتا ئج نما یا ں طور پر سا منے آرہے ہیںآ پ زندگی کہ جس شعبے میں جا ئیں آپ کو وا ضع فرق نظر آئے گا۔ انہو ں نے کہا ہم نے کر پشن کے خا تمے اور اچھے حکو مت کے قیا م کے چیلنج قبو ل کیا اس جا نب مثبت پیش رفت کر رہے ہیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.