ناصر سعید وزیراعلیٰ پنجاب کے پولیٹیکل اسسٹنٹ مقرر
جمعہ 17 اپریل 2015 18:33
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17اپریل۔2015ء ) وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن اور پاکستان مسلم لیگ ن ٹریڈرز ونگ لاہور کے صدر ناصر سعید کو اپنا پولیٹیکل اسسٹنٹ مقرر کردیا ہے۔ رْکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز شریف نے ایک تقریب میں ناصر سعید کو اْن کی تقرری کا نوٹیفیکیشن دیا۔
ٹریڈرز ونگ مسلم لیگ ن لاہور کے صدر اور رْکن قومی اسمبلی محمد پرویز ملک، انجم محمود بٹ، نیال ناصر ، نوریز ناصر اور تاجروں کی ایک بڑی تعداد اس موقع پر موجود تھی۔ ایم این اے حمزہ شہباز نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تاجر برادری کے لیے ناصر سعید کی بہترین خدمات کو مدنظر رکھتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب نے انہیں اپنا پولیٹیکل اسسٹنٹ مقرر کیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ورلڈ بینک کا تنخواہ دار اور دیگر طبقات پر انکم ٹیکس شرح برابر کرنے کا مطالبہ
-
ہم نے کسی سے ڈیل نہیں کرنی، مذاکرات عمران خان کی رہائی کیلئے ہوں گے،علی محمد خان
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.