خادم پنجاب نے عوام کو روز مرہ اشیائے خوردونوش کے نرخوں میں ریلیف کی فراہمی کیلئے ٹھوس اقدامات کئے ہیں ، صوبہ بھر میں گھی اور آئل کے نرخوں میں کم از کم 15روپے فی کلو گرام کی کمی حقیقی عوام دوست اقدام ہے
صوبائی وزیر برائے ترقی خواتین حمیدہ وحیدالدین کا تقریب سے خطاب
جمعہ 17 اپریل 2015 20:04
حافظ آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17اپریل۔2015ء) صوبائی وزیر برائے ترقی خواتین حمیدہ وحیدالدین نے کہا ہے کہ خادم پنجاب محمد شہباز شریف نے عوام کو روز مرہ اشیائے خوردونوش کے نرخوں میں ریلیف کی فراہمی کے لیے ٹھوس اقدامات کئے ہیں اور انکی ہدایت پر صوبہ بھر میں گھی اور آئل کے نرخوں میں کم از کم 15روپے فی کلو گرام کی کمی حقیقی عوام دوست اقدام ہے۔
انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت مسلسل مانیٹرنگ کرتے ہوئے اس امر کو یقینی بنا رہی ہے کہ عوام کو بآسانی کم کردہ نرخوں کے مطابق گھی اور آئل کی دستیابی ہو سکے اور اس حوالہ سے تمام اضلاع کے ڈی سی او ز اور متعلقہ انتظامی افسران سے روزانہ کی بنیاد پر رپورٹس حاصل کی جارہی ہیں۔انہوں نے واضح کیا کہ حکومت پنجاب کی ہدایات کی خلاف ورزی کے مرتکب اور مقررہ نرخوں سے مہنگا گھی ،آئل فروخت کرنے والوں سے کوئی رعائیت نہیں برتی جائیگی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.