پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

جمعہ 17 اپریل 2015 20:04

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17اپریل۔2015ء ) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم ایس سی فزکس پارٹ ون اورٹو سپلیمنٹری 2014ء ، ایم اے ماس کمیونیکیشن پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2014ء، ایم اے پولیٹیکل سائنس پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2014ء اور ایم ایس سی کیمسٹری پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2014ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :