پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان قریبی دوستانہ تعلقات ہیں ، آسٹریلوی ہائی کمشنرپیٹرہیورڈ
جمعہ 17 اپریل 2015 20:56
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17اپریل۔2015ء) آسٹریلیا کے ہائی کمشنرپیٹر ہیورڈنے کہا ہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان قریبی دوستانہ تعلقات میں جن میں مزید اضافہ ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار آسڑیلوی ہائی کمشنرپیٹر ہیورڈنے ایک ظہرانے میں کیا جو ان کے اعزاز میں سندھ کے وزیرِ زراعت جناب علی نواز خان مہر نے دیا تھا ۔
(جاری ہے)
ظہرانے میں وزیرِ زراعت کی کو آرڈینیٹر محترمہ انیلامحمد انصاری اور مس نیکول (فرسٹ سیکریٹری اکنامکس اینڈ ٹریڈ افیئرز)نے بھی شرکت کی۔
صوبائی وزیر نے کہا کہ ان کی قیادت میں ایک وفد آئندہ چند روز میں آسٹریلیا کا دورہ کرے گا، جس سے زراعت کی معلومات کا تبادلہ ہوگا اور باہمی دلچسپی کے امور زیرِ غور آئیں گے ۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے روابط مزید مستحکم اور بار آور ہوں گے۔اس موقع پر مہمانوں کو سندھ کی روایتی اجرک اور ٹوپی پیش کی گئی ۔مزید اہم خبریں
-
یوکرین اور روس کے ایک دوسرے کے انرجی انفراسٹرکچرز پر حملے
-
خیبرپختونخوا: زیادہ تر خواتین امراض نسواں کے مسائل سے لاعلم
-
وزیر اعظم شہباز شریف عالمی اقتصاری فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ ہو گئے
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی مزار قائد پر حاضری ،اہلیہ بھی ہمراہ تھیں
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے 5دن میں 46کیسز نمٹا دیئے، کیسز میں سے بیشتر 15 سال سے زیر التوا تھے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف کا کسانوں کے لئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
گلا کٹ جائے آواز پھر بھی بانی پی ٹی آئی کی آئے گی، عمرایوب
-
حکومت پنجاب کا سکولوں میں فری انٹرنیٹ فراہم کرنے کا فیصلہ
-
گندم بحران:وفاقی حکومت نے گندم خریداری کا ہدف 14 لاکھ میٹرک ٹن سے بڑھا کر 18 ملین میٹرک ٹن کردیا
-
ججز کے خط کا معاملہ؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے متفقہ تجاویز سپریم کورٹ کو ارسال کر دیں
-
امریکی محکمہ خارجہ کی عربی ترجمان ہالہ غریط غزہ پر واشنگٹن کی پالیسی سے اختلاف کرتے ہوئے اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئیں
-
نسلی تعصب کے خاتمے کے 30 برس بعد جنوبی افریقہ کہاں کھڑا ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.