المحمدیہ اسٹوڈنٹس کراچی کے تحت 18 روزہ صفہ کیمپ کا آغاز 19 اپریل سے کراچی میں ہوگا
جمعہ 17 اپریل 2015 20:59
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17اپریل۔2015ء) المحمدیہ اسٹوڈنٹس کراچی کے تحت 18 روزہ صفہ کیمپ کا آغاز 19 اپریل سے کراچی میں ہوگا۔ جس کے لیے رجسٹریشن آج 18 اپریل کی شام تک مرکز تقویٰ گلشن اقبال میں جاری رہے گی۔ جبکہ 21 اور 60 روزہ تربیتی کلاسز میں شرکت کے لیے قافلے 5 مئی کو روانہ ہوں گے۔ جس کے لیے رجسٹریشن کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
امتحانات سے فارغ طلبہ کے لیے 18 روزہ صفہ کیمپ میں تقریری و تحریری صلاحتیں، ٹائم منیجمنٹ، ٹیم منیجمنٹ، سیلف ڈیفنس ٹیکنیکس، ریسکیو کورسز اور تزکیہ و تربیت پر خصوصی کلاسز ہوں گی۔
المحمدیہ اسٹوڈنٹس کراچی زون کے مسئول محمد صفی اللہ کا کہنا ہے کہ صفہ کیمپ کے انعقاد کا مقصد طلبہ کو تعلیم و تربیت کا بہتر ماحول فراہم کرنا ہے۔ موسم گرما کی تعطیلات کو کارآمد بنانے کے لیے صفہ کیمپ میں مختلف تربیتی کلاسز شامل کیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ دور میں تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت بھی ازحد ضروری ہے۔ طلبہ فارغ رہنے کے بجائے تربیتی کورسز میں شرکت کرکے ملک کے باوقار شہری بنیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.